اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان مین کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ایک اعلی سطحی وفد بھی ہے جو نیویارک روانہ ہوا ہے۔
پاکستانی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پردنیا کے مختلف ممالک کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے اور اس ادارے کے ڈھانچےکی اصلاح اور علاقائی اور عالمی تبدیلیوں کے پرتبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان کے سرکاری ریڈیو کے مطابق پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون وزیراعظم نوازشریف کے خطاب کا اصلی موضوع ہوگاجبکہ ہندوستان اور افغانستان، پاکستانی وزیراعظم کے بیانات میں خاص اہمیت کے حامل ہوں گے۔
.......
/169